ڈی ولیرز کا عالمی ریکارڈ ‎

Syed Ahsan Warsi

پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے مگر پاکستان میں ہاکی کے شائقین سے زیادہ کرکٹ کے شائقین ہیں جو دل و جان سے کرکٹ میچ نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ کرکٹ سے بے حد محبت بھی کرتے ہیں دنیائے کرکٹ میں بہت سے ممالک ایک دوسرے کے روایتی حریف بھی ہوتے ہیں جب وہ ممالک مدمقابل ہوتے ہیں تو ایک اعصاب شکن میچ ہوتا ہے جیسے ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ جب پاکستان  بھارت ، آسٹریلیا انگلینڈ  ،اور ساوتھ افریقہ  ویسٹ انڈیز کے میچز ہوتے ہیں تو ہمیں صرف کرکٹ کا کھیل ہی نہیں بلکہ یہ ایک اعصاب شکن امتحان دیکھنے کو ملتا ہے. کیونکہ سب اپنی پسندیدہ ٹیم کو جیت کی کاگار پر دیکھنا چاہتے ہیں مگر  ہر کھیل میں ایک کی جیت ہوتی ہے اور ایک کی ہار ،کھیل کے اختیتام میں جیتنے والے جیت  کا جشن مناتے ہیں اور ہارنے والے مایوس ہوکر لوٹ جاتے ہیں…

View original post 641 more words

Advertisements